جی ہاں، Exness کے دنیا بھر میں نمائندگی کرنے والے کئی دفاتر ہیں۔ یہ ہمارے علاقائی نمائندوں (RR) کے زیر انتظام ہوتے ہیں۔ اگر آپ دفاتر کا صحیح محل وقوع معلوم کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم اپنے کلیدی اکاؤنٹ مینیجر سے رابطہ کریں یا آپ ہمیں کال/ای میل بھی کر سکتے ہیں۔
علاقائی نمائندہ (RR) متعارف کروانے والے بروکر (IB) پروگرام میں ہی ایک اعلی درجہ ہے، جو ہمارے انتہائی تجربہ کار IBs کو موقع دیتا ہے کہ وہ تعلیمی سروسز اور کلائنٹ سپورٹ (جیسے کہ سیمنارز، ویبینارز، ٹریننگز، کمپنیوں کی پروڈکٹس اور سروسز کی وضاحت کرنا وغیرہ) آفر کر کے نیز Exness کلائنٹس کو اس طرح کی تعلیمی سروسز اور ساتھ ہی سپورٹ سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کر کے اپنے کلائنٹ بیس میں اضافہ کریں اور اسے برقرار رکھیں۔ علاقائی نمائندوں (RR) کے دفاتر Exness کے دفاتر یا ادارے نہیں ہیں نیز یہ آزادانہ طور پر علاقائی نمائندوں (RRs) کے زیر انتظام ہوتے ہیں نہ کہ Exness ملازمین کے۔ کوئی بھی اضافی سروس بشمول لیکن بلا تحدید فنڈز کا نظم و نسق & رقم کی ٹرانزیکشنز جو کچھ RR دفاتر کی جانب سے آفر کی جا سکتی ہے Exness RR کے تحت نہیں ہوتی نیز اس کا Exness برانڈ سے کوئی تعلق نہیں ہوتا الّا یہ کہ Exness کی جانب سے اس کے برعکس بیان کیا جائے۔
RR کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، ہمارا مضمون یہاں ملاحظہ کریں۔
Comments
0 comments
Please sign in to leave a comment.