Exness گروپ کی کئی بروکریجز ہیں اور سبھی لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ ہیں۔
یہ وہ ادارے ہیں جو شراکت داران کو قبول کرتے ہیں:
Exness (SC) Ltd
Exness (SC) Ltd لائسنس نمبر SD025 کے تحت سیشلز فنانشیل سروسز اتھارٹی (FSA) کی جانب سے ریگولیٹڈ ہے اور ویب سائٹس www.exness.com اور www.exnessaffiliates.com کے تحت آپریٹ کرتی ہے۔
FSA سیشلز میں مالی سروسز کے سیکٹر میں لائسنس دینے، منضبط کرنے، انضباطی اور تعمیل کے تقاضے نافذ کرنے، مالیاتی سروسز انجام دینے کی نگرانی اور نظم و ضبط کیلئے ذمہ دار ایک خود مختار انضباطی ادارہ ہے۔
Exness (VG) Ltd
Exness (VG) Ltd لائسنس نمبر SIBA/L/20/1133 کے تحت BVI فنانشیل سروسز کمیشن (FSC) سے مجاز ہے اور ویب سائٹس www.exnessaffiliates.com اور www.exness.com کے تحت آپریٹ کرتی ہے۔
BVI فائنانشیل سروسز کمیشن برطانوی ورجن حزائر میں اور وہاں سے چلنے والے مالیاتی خدمات کے کاروبار کو منضبط، اس کی نگرانی، اس کا معائنہ کرنے اور اس کا لائسنس دینے کے لیے ذمہ دار ادارہ ہے۔
Exness B.V.
Exness B.V. لائسنس نمبر 0003LSI کے تحت سنٹرل بینک آف کوراکاؤ اور سینٹ مارٹن سے اجازت یافتہ اوراس کے تابع ہے اور ویب سائٹ www.exness.com اور www.exnessaffiliates.com کے تحت آپریٹ کرتی ہے۔
سنٹرل بینک آف کیوراساؤ اور سینٹ مارٹن مالیاتی سیکٹر کی نگرانی کرتا ہے اور کیوراساؤ اور سینٹ مارٹن کی مالیاتی پالیسی کا انتظام کرتا ہے نیز اس کا آغاز 1828 میں ہوا تھا۔
دیگر لائسنسز جن کے ساتھ Exness آپریٹ کرتی ہے لیکن جہاں شراکت داران قبول نہیں کرتی ہے وہ ہیں:
- لائسنس نمبر 178/12 کے تحت سائپرس سیکورٹیز اینڈ ایکسچنج کمیشن (CySEC)۔
- فائنانشیل سروسز رجسٹر نمبر 730729 کے تحت یوکے فائنانشیل کنڈکٹ اتھارٹی (FCA)۔
- FSP نمبر 51024 کے ساتھ مالیاتی سروس فراہم کنندہ (FSP) کے بطور جنوبی افریقہ میں فائنانشیل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA)۔
- رجسٹریشن نمبر 176967 اور بزنس لائسنس نمبر GB20025294 کے ساتھ ماریشس میں فائنانشیل سروسز کمیشن (FSC)۔
Comments
0 comments
Please sign in to leave a comment.