شراکت دار کے طور پر، آپ اپنے ریفر کردہ کلائنٹس کی تجارتی سرگرمی اور جنریٹ کردہ حجم کے بارے میں معلومات ہمارے استعمال میں آسان شراکت دار کے ذاتی علاقہ میں باآسانی تلاش کر سکتے ہیں۔
- کلائنٹس کی فہرست
- کلائنٹ کی ٹرانزیکشنز
کلائنٹس کی فہرست
اپنے شراکت دار لنک کے تحت رجسٹر کردہ کلائنٹس کی تفصیلات دیکھنے کیلئے آپ اپنے شراکت دار کے PA میں دستیاب کلائنٹ کی فہرست استعمال کر سکتے ہیں۔
یہاں مندرج کچھ تفصیلات یہ ہیں:
- کلائنٹ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ نمبر
- اکاؤنٹ رجسٹریشن کی تاریخ
- کلائنٹ کے اکاؤنٹ کی قسم (دکھائے گئے اکاؤنٹ نمبر پر کلک کر کے تلاش کی جا سکتی ہے)
- تجارتی حجم
- ٹریڈنگ کا آخری دن
ایسا کرنے کیلئے:
- اپنے شراکت دار کے ذاتی علاقے میں لاگ ان کریں۔
- رپورٹس > کلائنٹ کی فہرست پر جائیں۔
- ٹھیک وہی معلومات تلاش کرنے کے لیے جس کی آپ بازیافت چاہتے ہیں، ہمارے فلٹرز کے وسیع دائرے سے منتخب کریں۔ اپلائی کریں پر کلک کریں۔
ادائیگیاں دکھائیں پر کلک کرنے سے آپ انعام کی سرگزشت کے سیکشن پر چلے جائیں گے جہاں آپ اس مخصوص ٹریڈ سے کمائے گئے کمیشن کی تفصیلات دیکھیں گے۔
کلائنٹ کی ٹرانزیکشنز
کلائنٹ کا اکاؤنٹ نمبر (یا نمبرز) مل جانے کے بعد، آپ اسے ہماری کلائنٹ ٹرانزیکشنز کی رپورٹ کے تحت تمام کی گئی ٹرانزیکشنز حاصل کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔
ایسا کرنے کیلئے:
- اپنے شراکت دار کے ذاتی علاقے میں لاگ ان کریں۔
- رپورٹس > کلائنٹ ٹرانزیکشنز پر جائیں۔
- ڈراپ ڈاؤن سے اکاؤنٹ نمبر (نمبرز) منتخب کریں اور ترجیحی تاریخ (تاریخیں) بھی منتخب کریں۔ آپ صرف زیادہ سے زیادہ 7 دنوں تک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
- لاگو کریں پر کلک کریں۔
اب آپ فلٹر کی ہوئی مدت کے دوران منتخب کلائنٹ اکاؤنٹس کے ذریعے کیے گئے ٹرانزیکشنز دیکھ سکتے ہیں۔ ٹرانزیکشن منتخب کریں اور اس کی تفصیلات دیکھنے کیلئے تفصیلات دکھائیں پر کلک کریں۔
Comments
0 comments
Please sign in to leave a comment.