نوٹ: سوشل ٹریڈنگ پروموشن فی الحال ڈیجیٹل ایفیلیٹس کیلئے نہیں، بلکہ صرف شراکت داروں کیلئے متعارف کروانے والے بروکر (IB) پروگرام کے تحت دستیاب ہے۔
Exness کے شراکت دار کے بطور، آپ ہمارے سوشل ٹریڈنگ پروگرام میں حکمت عملی کے فراہم کنندہ بن کر اپنا کمیشن دوگنا کر سکتے ہیں۔ اپنے ریفر کردہ کلائنٹس کو اپنی تجارتیں نقل کرنے کی دعوت دیں اور آپ کو نہ صرف متعارف کروانے والے بروکر (IB) کا شراکت دار انعام بلکہ سوشل ٹریڈنگ کمیشن بھی ملے گا۔
- سوشل ٹریڈنگ کیا ہے؟
- میں حکمت عملی کا فراہم کنندہ کس طرح بن سکتا ہوں؟
- میں کلائنٹس کو سوشل ٹریڈنگ پر کس طرح ریفر کر سکتا ہوں؟
- میں سوشل ٹریڈنگ سے کس طرح فائدہ اٹھا سکتا ہوں؟
سوشل ٹریڈنگ کیا ہے؟
سوشل ٹریڈنگ ایک ایسی سروس ہے جس کے ذریعے سرمایہ کاران حکمت عملی کے فراہم کنندگان کی تیار کردہ حکمت عملیاں نقل کرتے ہیں اور سب مل کر منافع کماتے ہیں۔ آپ اس بارے میں مزید تفصیلاتت یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
میں حکمت عملی کا فراہم کنندہ کس طرح بن سکتا ہوں؟
حکمت عملی کا فراہم کنندہ بننے کیلئے، آپ کو ہمارے کلائنٹ کے ذاتی علاقے > سوشل ٹریڈنگ والے ٹیب میں لاگ ان کر کے ایک حکمت عملی بنانی ہوگی۔ طے شدہ تقاضے پورا کرنے پر، آپ کا حکمت عملی اکاؤنٹ اور تجارتیں سرمایہ کاران کے نقل کرنے کیلئے سوشل ٹریڈنگ ایپ پر دکھائی جائیں گی۔
Exness کے ساتھ حکمت عملی کا فراہم کنندہ بننے سے متعلق شروعات کرنے والوں کی گائیڈ یہاں ہے۔
میں کلائنٹس کو سوشل ٹریڈنگ پر کس طرح ریفر کر سکتا ہوں؟
آپ کے ذاتی علاقہ میں دستیاب ہماری جانب سے آپ کیلئے بنائے گئے براہ راست لنکس کے ذریعے کلائنٹس کو سوشل ٹریڈنگ پر ریفر کرنا بہت آسان ہے۔
ان لنکس تک رسائی حاصل کرنے کیلئے:
- اپنے ذاتی علاقے میں لاگ ان کریں۔
- پرومو > لنکس > سوشل ٹریڈنگ پر کلک کریں۔
- ہمارے مختلف اختیارات سے اپنی مرضی کے لنکس جنریٹ کریں۔
بن جانے پر، آپ ان لنکس کو اپنے شراکت دار لنکس کی طرح ہی کلائنٹس کو مدعو کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ لنک استعمال کرنے پر آپ کے کلائنٹ کو ہمارے سوشل ٹریڈنگ پروگرام پر ری ڈائریکٹ کیا جائے گا جہاں وہ سرمایہ کار یا حکمت عملی کے فراہم کنندہ کے بطور رجسٹر کر سکتے ہیں۔
میں سوشل ٹریڈنگ سے کس طرح فائدہ اٹھا سکتا ہوں؟
متعارف کروانے والے بروکر (IB) پروگرام کے تحت شراکت دار کے بطور، آپ اپنے ریفر کردہ کلائنٹس کی طرف سے کی گئی تجارتوں سے انعام حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ہمارے سوشل ٹریڈنگ پروگرام میں حکمت عملی کے فراہم کنندہ بھی ہیں اور آپ کے ریفر کردہ کلائنٹس سرمایہ کاران کے بطور آپ کی تجارتیں نقل کرتے ہیں تو آپ سوشل ٹریڈنگ کمیشن بھی کما سکتے ہیں (جب وہ منافع کمائیں)۔
آپ سوشل ٹریڈنگ کمیشن کے بارے میں یہاں مزید جان سکتے ہیں۔
Comments
0 comments
Please sign in to leave a comment.